سستے پٹرول کے حصول کے لیے رجسٹریشن کروانا ہو گی۔
رجسٹریشن کے لیے 9771 پر میسیج کرنا ہے
یہ میسیج فری میسجز پیکج سے سینڈ نہیں ہوتا کیونکہ اس کے الگ سے چارجز ہیں جو دو روپے کے قریب ہیں اور اس کے لیے سم بیلنس ضروری ہے۔
آج کل صارفین سیدھا پیکیج کرواتے ہیں۔لوڈ کوئی نہیں کرواتا۔
دوروپے کے بیلنس کے لیے لوڈ کم سے کم 100 روپے کا ہوتا ہے۔۔۔۔
اب یہ 100 روپے کا لوڈ کروانے کے باوجود اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ صارف کو 100 روپے لٹر سستا پٹرول بھی ملے گا۔۔۔۔
ہربار پٹرول ڈلوانے پر 9771 کو میسیج کرنا ہوگا اور وہاں سے کنفرمیشن کا ایک کوڈ آیاکرے گا۔۔۔۔اب اس کے لیے ہربار بیلنس کروانا پڑے گا۔۔۔۔
کیا حکومت سب سے آسان اورمفت آن لائن نظام رائج نہیں کرسکتی؟؟؟؟؟
